WorksheetsISLAMIAT
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
'' حنین نام ہے ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔
میدان کا
کنواں کا
گھاٹی کا
شہر کا
حنین نامی گھاٹی درمیان میں ہے۔
مکہ اور مدینہ کے
مکہ اور طائف کے
مدینہ اور طائف کے
ریاض اور طائف کے
قریش کے دو جنگجو قبائل تھے۔
بنو خزرج اور بنو تمیم
بنو تمیم اور بنو ثقیف
بنو ہوازن اور بنو خزرج
بنو ثقیف اور بنو ہوازن
آپﷺ نے کفار کے نقل و حرکت معلوم کرنے کے لئے بھیجا۔
حضرت عُمرؓ کو
حضرت عبداللہ بن عُمرؓ کو
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کو
حضرت عبداللہ بن ابی حدردؓ کو
غزوہٗ حنین میں مسلمانوں کی تعداد تھی۔
۱۲ ہزار
۲۱ ہزار
۱۳ ہزار
۲۳ ہزار
غزوہٗ حنین میں جنگی قیادت کر رہے تھے۔
حضرت محمدﷺ
حضرت عُمر فاروقؓ
حضرت عبداللہ بن ابی حدردؓ
حضرت خالد بن ولید ؓ
مخالف گروہ کی تعداد تھی۔
تین ہزار
چار ہزار
پانچ پزار
چھ ہزار
کفار کا گروہ فنونِ جنگ سے واقف اور ماہر تھے۔
نیزہ بازی کے
گولہ باری کے
گُھڑ سواری کے
تیر اندازی کے
مسلمان اللہ کی تائید و نصرت سے چند لمحوں کے لئے محروم ہوگئے تھے۔
اپنی گھبراہٹ کی وجہ سے
اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے
اپنے غرور و تکبر کی وجہ سے
اپنی نا اہلی کی وجہ سے
دشمنوں کی تیروں کی بارش سے بد حواس ہو کر بھاگے۔
نو مسلم
مسلمان
منافقین
کفار کے ساتھی
قرآن پاک کی سورۃ میں اللہ تعالیٰ نے غزوہ حنین کے بارے میں فرمایا، وہ سورۃ ہے۔
سورۃ الاحزاب
سورہ التوبہ
سورۃالانفال
سورۃ القارعۃ
دشمن اپنی شکست کے بعد چُھپ گیا ۔
قلعہٗ ناعم میں
قلعہ خیبر میں
قلعہ طاوٗس میں
قلعہ اوطاس میں
اُن قیدیوں میں آپﷺ کی بہن شامل تھیں۔
چچا زاد بہن
پھوپھی زاد بہن
دودھ شریک بہن
مگی بہن
آپﷺ نے اپنی بہن کو عطا فرمائیں۔
اونٹ اور بکریاں
اُونٹ اور بھیڑیں
چار ہزار اوقیہ چاندی
بکریاں اور چاندی
غزوہٗ حنین میں دُشمن کے آدمی مارے گئے۔
ستر
پچاس
اسی
ساٹھ
