Worksheetsاردوجائزہ براۓ جماعت ہشتم چیک پوائنٹ 5
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
قیاس کے کیا معنی ہیں؟
اندازہ
پچھلا
آگے
ٹھوس
چاند کے بڑھنے اور گھٹنے سے انسان کس چیز کا حساب لگانے لگا؟
گھنٹوں کا
دنوں کا
ہفتوں کا
مہینوں کا
مادّی ترقی کے ساتھ ساتھ ذہنی اور ------ ترقی بھی ضروری ہے۔
طبّی
روحانی
مشینی
ان میں سے کوئی
ڈاکٹر عبدالقدیرخان کو -------- ادب سے بھی لگاؤ تھا۔
اردو
انگریزی
فرانسیسی
عربی
ڈاکٹر عبدالقدیرخان 1964 میں اعلی تعلیم کے لیے ----- روانہ ہوۓ۔
امریکا
یورپ
آسٹریلیا
جاپان
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
نسرت
نثرت
نصرت
نثسرت
فرسودہ کے کیا معنی ہیں؟
پرانا
نیا
آگے
ساتھ
استفادہ کے کیا معنی ہیں؟
فائدہ
نقصان
بیمار
ان میں سے کوئی نہیں
سائنسی ترقی کی بنیاد کب رکھی گئ؟
چار سو سال پہلے
پانچ سو سال پہلے
چھ سو سال پالے
سات سو سال پہلے
قطب تارہ کے کیا معنی ہیں؟
روشن ستارہ
جنوب کا روشن ستارہ
شمال کا روشن ستارہ
مشرق کا روشن ستارہ
ڈاکٹر عبدالقدیرخان نے پاکستان کو --------- اعتبار سے مضبوط اور ناقابل تسخیر بنا دیا۔
سیاسی
معاشی
فرانسیسی
دفاعی
ڈاکٹر عبدالقدیرخان نے ڈی جے سائنس کالج سے ------- کی ڈگری حاصل کی۔
بی ایس سی
ایم ایس سی
ایف ایس سی
ان میں سے کوئی نہیں
فلاح کے کیا معنی ہیں؟
حیران
کامیابی
مشکل
ان میں سے کوئی نہیں
جستجو کے کیا معنی ہیں؟
آگے
ساتھ رہنا
تلاش کرنا
ملنا
ستاروں کا علم رکھنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟
نجوم
پروفیسر
مولوی
دکاندار
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
منتذر
منتزر
منتضر
منتظر
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
شعاحیں
شعاعیں
شعاہیں
شعاھیں
سائنس کس زبان کا لفظ ہے؟
عربی
فارسی
لاطینی
اردو
ازالہ کے کیا معنی ہیں؟
پوچھنا
مٹانا
کہنا
جھوٹ
ڈاکٹر عبدالقدیرخان نے ہالینڈ کی ایک یونیورسٹی سے -------- میں 70٪ کے ساتھ ایم ایس سی کیا۔
کیمیا
طبعی فلزات
حیاتیات
ان میں سے کوئی نہیں
