Worksheetsحیدر علی آتش غزل نمبر 2
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
حیدر علی آتش کے والد کا نام کیا تھا؟
a)
مرزا تقی
b)
خواجہ علی بخش
c)
علی متقی
d)
ولی محمد
2.
آتش شاعر تھے؟
a)
غزل گو
b)
نعت گو
c)
قصیدہ گو
d)
نظم گو
3.
آتش کے کس سے ادبی معرکے ہوئے؟
a)
شجاع الدولہ سے
b)
امام بخش ناسخ سے
c)
میرتقی میر سے
d)
انشاء سے
4.
شاعر نے ہمیشہ کس کے وصف لکھے ہیں؟
a)
محبوب کے
b)
زلفوں کے
c)
دندان یار کے
d)
ہونٹوں کے
5.
شاعر کا قلم کیا کام کرتا ہے؟
a)
موتی پروتا ہے
b)
خوبیاں لکھتا ہے
c)
کھویا رہتا ہے
d)
ناول لکھتا ہے
6.
کشت سخن سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
a)
دانت
b)
کنواں
c)
شاعری کی کھپتی
d)
فصل کا ہونا
7.
زنخداں کا معنی کیا ہے ؟
a)
کنواں
b)
فصل
c)
ٹھوڑی کا گڑھا
d)
رخ
8.
استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
a)
کی مانند
b)
تشبیہ
c)
ادھار لینا
d)
چھپی ہوئی بات
9.
استعاره کا پہلا ارکان کہلاتا ہے ؟
a)
مستعار منہ
b)
غرض تشبیہ
c)
وجہ شبه
d)
مستعار لہ
10.
پانچویں شعر میں شاعر نے کونسا استعاره استعمال کیا ہے؟
a)
رخ و زلف
b)
دندان یار
c)
برہمن اور بت
d)
کشت سخن
100 %
