NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsClass 9th mcqs test
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
دودھ ——- کا بہترین ذریعہ ہے۔
a)
کیلشیم
b)
چکنائی
c)
پانی
d)
نمک
2.
ایک متوازن صحت مند جسمانی کےلئے۔۔۔۔ درکار ہے۔
a)
کھانا
b)
متوازن غذا
c)
مرغی
d)
گوشت
3.
دودھ کا ۔۔۔۔۔ حصہ پانی پر مشتمل ہے۔
a)
56
b)
87
c)
54
d)
32
4.
دودھ ایک ۔۔۔۔ غذا ہے
a)
مکمل
b)
نامکمل
c)
خراب
d)
درست
5.
ایک انڈے میں۔۔۔۔ گرام پروٹین پائی جاتی ہے۔
a)
چھ
b)
دو
c)
نو
d)
دس
6.
گوشت میں کاربوہائیڈریٹ موجود ۔۔۔۔ ہوتےہیں۔
a)
نہیں
b)
کم
c)
زیادہ
d)
تھوڑے
7.
لیموں میں ۔۔۔۔۔ وافر موجود ہوتا ہے
a)
وٹامن سی
b)
وٹامن بی
c)
وٹامن ڈی
d)
وٹامن ای
8.
پیلے رنگ والے پھلوں میں ۔۔۔ وافر مقدار میں ہوتا ہے
a)
وٹامن ب
b)
وٹامن اے
c)
وٹامن ج
d)
وٹامن کے
9.
تمام اناجوں میں ۔۔۔ موجود ہوتی ہے
a)
پانی
b)
چکنائی
c)
آیوڈین
d)
کاربوہائیڈریٹ
10.
دالوں میں کاربوہائیڈریٹ کے علاوہ ۔۔۔۔ بھی ہوتی ہے۔
a)
چکنائی
b)
پروٹین
c)
پانی
d)
حیاتین
Reset
