wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu class 2

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حلوائی کیا بناتا ہے؟

a)

کپڑے

b)

جوتے

c)

میٹھائی

d)

کھلونے

2.

دھوبی کیا کرتا ہے؟

a)

کھانا بناتا ہے۔

b)

کپڑے دھوتا ہے۔

c)

بال کاٹتا ہے۔

d)

میٹھائی بناتا ہے۔

3.

ہاتھی کی سونڈ کیسی ہوتی ہے؟

a)

موٹی

b)

چھوٹی

c)

پتلی

d)

لمبی

4.

جنگل کے جانور کس سے ڈرتے تھے؟

a)

مگر مچھ سے

b)

شیر سے

c)

بندر سے

d)

چیتے سے

5.

مالی کیا کرتا ہے؟

a)

پڑھاتا ہے۔

b)

پودوں کو پانی دیتا ہے۔

c)

کپڑے سیتا ہے۔

d)

میٹھائی بناتا ہے۔