wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

بوجھو تو جانو

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

امی کے بھائی کو کیا کہتے ہیں؟

a)

چچا

b)

تایا

c)

ماموں

d)

ابو

2.

امی کے ابو آپ کے کون ہیں؟

a)

دوست

b)

پڑوسی

c)

نانا

d)

دادا

3.

ابو کے چھوٹے بھائی آپ کے کون ہیں؟

a)

چاچا

b)

تایا

c)

ماموں

d)

پھوپھا

4.

ابو کی بہن آپ کی کون ہیں؟

a)

امی

b)

خالہ

c)

پھوپھی

d)

نانی

5.

بھای کی بیگم کو کیا کہتے ہیں؟

a)

خالہ

b)

ممانی

c)

چچی

d)

بھابھی

6.

مور کا مونئث کیا ہے؟

a)

مورنی

b)

شیرنی

c)

بلی

d)

چڑیا

7.

جنگل کا راجا کون ہے؟

a)

بلا

b)

طوطا

c)

شیر

d)

بندر

8.

علی لڑکا ہے آور سارا کون ہے؟

a)

بندریا

b)

مورنی

c)

لڑکی

d)

بلی

9.

احمد رضا کا دوست ہے تو زوہا زوبیہ کی کیا ہوئی؟

a)

سہیلی

b)

امی

c)

خالہ

d)

نانی

10.

چڑا تنکا لایا تو گھونسلہ کس نے بنایا؟

a)

بلی

b)

ہرن

c)

چڑیا

d)

شیرنی