Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حج اور اس کی اہمیت

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حج کے کیا معنی ہیں ؟

a)

قصد یا ارادہ کرنا

b)

سچائی

c)

عبادت

2.

حج انسان پر زندگی میں کتنی بار فرض ہے؟

a)

دوبار

b)

ایک بار

c)

تین بار

3.

حج اسلامی سال کے کس مہینے میں ادا کیا جاتا ہے؟

a)

رمضان

b)

شوال

c)

ذوالحج

4.

حج کی عبادات ذوالحج کی کس تاریخ سے شروع ہوتی ہیں ؟

a)

6

b)

8

c)

12

5.

حج کی عبادات ذوالحج کی کس تاریخ کو مکمل ہو جاتی ہیں ؟

a)

6

b)

8

c)

12

6.

منیٰ میں مسلسل کتنے دن رمی کے ذریعے شیطانوں کے مقامات پر کنکر برسائے جاتے ہیں؟

a)

ایک دن

b)

پانچ دن

c)

تین دن

7.

حاجی کس مقام پر سنتِ ابراہیمی کےمطابق قربانی کرتے ہیں ؟

a)

منیٰ

b)

عرفات

c)

مدینہ منورہ

8.

حج میں ایک جیسے مناسک ادا کرنے سےکس بات کا احساس پیدا ہوتا ہے؟

a)

برتری

b)

امارت

c)

مساوات

9.

اسلام کے ارکان میں سے حج کون سا رکن ہے؟

a)

دوسرا

b)

چوتھا

c)

پانچواں

10.

۔۔۔۔ ایسی جامع عبادت ہے جو کئی عبادتوں کا مجموعہ ہے

a)

روزہ

b)

نماز

c)

حج