wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات۔فتح خیبر

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

عربی میں خیبر کے معنی ہیں ۔

a)

مسجد

b)

مینار

c)

قلعہ

d)

سڑک

2.

خیبر مدینہ منورہ سے کتنے کلو میٹرفاصلے پر واقع ہے؟

a)

310

b)

300

c)

330

d)

320

3.

ان قلعوں میں کون آباد تھے؟

a)

یہودی

b)

عیسائی

c)

بدھو

d)

کافر

4.

یہو دیوں نے منصوبہ بنایا۔

a)

مکہ کی طرف چڑھائی کا

b)

مد ینہ کی طرف چڑھائی کا

c)

شام کی طرف چڑھائی کا

d)

احد کی طرف چڑھائی کا

5.

حضرت محمد ﷺ نے کس سن میں ان کے خاتمے کا اعلان کیا۔

a)

محرم پانچ ہجری

b)

محرم چھ ہجری

c)

محرم سات ہجری

d)

محرم آ ٹھ ہجری

6.

اس مہم میں کتنے صحابہ اکرام تھے؟

a)

1200

b)

1300

c)

1400

d)

1500

7.

یہو دیوں کا لشکر تھا۔

a)

10,000

b)

13,000

c)

15,000

d)

20,000

8.

کس سپہ سالار کی آنکھیں دکھ رہی تھیں ؟

a)

حضرت خال بن ولید

b)

حضرت علی

c)

حجرت عثمان

d)

حضرت ابو بکر صدیق

9.

حضرت علی نے کس کی گردن ایک ہی وار سے کاٹ دی۔

a)

شمر کی

b)

نمرود کی

c)

مرحب کی

d)

فرعون کی

10.

مسلمانوں کو خیبر کی فتح سے کیا ملا۔

a)

مال غنیمت

b)

مال جنگ

c)

مال حرب

d)

یہ سب