WorksheetsGr.7 Quiz 1 Feb
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
اس سبق میں مصنف نے ـــــــــــــــــــــــــــ کے دن کا ذکر کیا ہے۔
جمعہ
شبِ برات
عید
شعبان
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نےیتیم بچّے کے سر پر ہاتھ پھیرا۔
مسافر
حضرت ابو بکر
رحمتِ عالم ﷺ
لفظ گُزر گاہیں کا کیا مظلب ہے؟
اندر آنے کی جگہ
گُزرنے کی جگہ
باہر جانے کی جگہ
چراغ تلّے اندھیرا اس کا کیا مطلبب ہے؟
ابّا جان ڈاکٹر ہیں اور ان کے بچوں کا وقت پر علاج نہیں ہوتا۔
ابّا جان کے پاس بہت زیادہ چراغ ہیں۔
ضمیرِ اشارہ کسے کہتے ہیں؟
کسی کی طرف اشارہ کرنا
کسی کے قریب جانا
چیزوں کو دور سے دیکھنا
یہ جملہ کیا ہے؟
تم کہاں جا رہے ہو؟
ضمیرِ موصولہ
ضمیرِ استفہامیہ
ضمیرِ شخصی
ضمیر تاکیدی منتخب کریں ۔
خود
تم
کچھ
شوکت اچھا لڑکا ہے ـــــــــــــــــــ روزانہ صبح سیر کے لئیے جاتا ہے۔ضمیرِ شخصی سے مکمل کریں۔
تم
وہ
آپ
چہل پہل کا کیا مطلب ہے؟
رونق
بے رونقی
مجلس
ــــــــــــــــــ نے لڑکے کی یہ کیفیت دیکھی تو پیار سے اس کا ہاتھ پکڑ لیا۔
حضرت عمر
حضرت ابو بکر
حضرت محمدﷺ
