wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قول کا پاس

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

قول کے پاس' سبق کے مصنف کون ہیں؟

a)

منشی پریم چند

b)

فرحت اللہ بیگ

2.

راجپوت کس بات کے لیے مشہور ہوتے ہیں؟

a)

وعدہ نبھانے کے لیے

b)

وعدہ خلافی کے لیے

3.

راجپوتوں کے راجا کا نام کیا تھا جوجنگل میں چھپ گیا تھا؟

a)

رانا پرتاب سنگھ

b)

رگھوپت

4.

رگھوپت ،اکبر کی کس بات سےمتاثر ہوا؟

a)

فراخ دلی سے

b)

بہادری سے

5.

اکبر نے رگھوپت کو کیون چھوڑ دیا؟

a)

اس کی بہادری سے متاثر ہرکر

b)

اس کے ایفائے عہد سے متاثر ہوکر

6.

محاورہ دل بھر آنا کا کیا مطلب ہے؟

a)

جذباتی ہونا

b)

جی بیزار ہونا

7.

بادشاہ اسم کی کون سی قسم ہے؟

a)

اسمِ عام

b)

اسمِ خاص