WorksheetsG8 Urdu Monthly Assessment (Feb)
Total questions: 20
Worksheet time: 16mins
لفظ الزام کی جمع بتائیے
الزامات
الزاموں
دیے گئے جن الفاظ میں سابقے استعمال ہوئے ہیں، ان کا انتخاب کیجیے
بے خبر
باضابطہ
درد مند
خوش ذائقہ
مطمئن کا متضاد بتائیے
بے چین
پُر سکون
اطمینان
سڑک کی جمع لکھیے ----------------------
(a)
گھنٹی کی آواز بہت اونچی ہوتی ہے۔ اس جملے میں اسم نکرہ کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے؟
اسم ِ آلہ
اسمِ مکبر
اسمِ صوت
فعل ماضی کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟
۷
٦
۵
لفظ باغیچہ کا اسمِ مکبّر لکھیے۔ (a)
درست لفظ کا انتخاب کیجیے
صراحی
سراحی
صراہی
درست لفظ کا انتخاب کیجیے
مالومات
ملومات
معلومات
خوفناک میں استعمال ہونے والا لاحقہ لکھیے (a) ۔
میں دو سال پہلے کراچی گئی تھی۔
اس جملے میں فعل ماضی کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے؟
فعل ماضی شکیہ
فعل ماضی قریب
فعل ماضی بعید
فعل ماضی مطلق
دیے گئے لفظ کی جمع بتائیے۔
ملک
ملکوں
املاک
ممالک
ملوک
میں نے دس انار خریدے۔
یہ جملہ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
اسمِ صفت
اسم معرفہ
فعل حال
کاش میں بیمار نہ ہوتی ۔
یہ جملہ فعل ماضی (a) کا ہے۔
باقاعدہ کا متضاد لکھیے۔ (a)
کوئی تین الفاظ لکھیے جن میں سابقہ استعمال ہوا ہو۔
اس جملے میں درست لفظ لکھیے۔
شکر ہے کہ پولیس (a) پر پہنچی۔
( موقع۔ موقعہ)
اس جملے میں درست لفظ لکھیے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار (a) ۔ ہے۔
( قمیض، قمیص)
لفظ تجاویز کا واحد لکھیے۔ (a)
اس جملے میں درست لفظ لکھیے
(a) بہت سے امراض کو جنم دیتا ہے۔
( موٹاپا ۔ مٹاپا)
