Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قائد اعظم

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

قائد اعظم کون تھے

a)

پاکستان کے ابائو اجداد

b)

پاکستان کے بانی

2.

قائد اعظم کب پیدا ہوئے

a)

25 دسمبر

b)

26 دسمبر

c)

25 ستمبر

3.

قائد اعظم پیدا ہوئے

a)

لاہور

b)

کراچی میں

c)

اسلام آباد

4.

قائد اعظم کس سال پیدا ہوئے

a)

1976

b)

1876

c)

1776

5.

آپ کے والد کا نام تھا

a)

پونجا جناح

b)

جناح پونجا

6.

آپ نے اعلیٰ تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

a)

کراچی سے

b)

انگلستان سے

c)

لاہور سے

7.

قائد اعظم پاکستان کے پہلے تھے

a)

وزیر اعظم

b)

گورنر جنرل

c)

سیکرٹری

8.

آپ نے ملک آزاد کیا

a)

کشمیر

b)

آزاد کشمیر

c)

پاکستان

d)

پاک ہندو

9.

آپکی تاریخ وفات ہے

a)

11ستمبر

b)

11دسمبر

c)

11نومبر

10.

آپ ۔۔۔کو وفات پا گئے

a)

1947

b)

1948

c)

1946