Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Gr.7A Feb quiz 2

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان کے لئے کونسی چیز نعمت ہے؟

a)

گرم پانیوں کا گہرا سمندر

b)

دریا

2.

پاکستان کے صحرا کہاں ہیں؟

a)

لاہور، ملتان

b)

سبّی ، جیکب آباد

3.

سرد پہاڑی علاقوں میں کیا ہوتا ہے؟

a)

اخروٹ ،بادام ، آلو بخارے

b)

آم اور کھجور

4.

نمک کی کان کہاں ہے؟

a)

ملتان

b)

کھیوڑہ

5.

کون سی ہستی انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتی ہے؟

a)

علامہ اقبال

b)

عبدالستا ایدھی

6.

سندھ کا دارالحکومت کونسا ہے؟

a)

لاہور

b)

کراچی

7.

پارلیمنٹ کا ادارہ کیا کام کرتا ہے؟

a)

قانون بناتا ہے

b)

پالیسیاں بناتا ہے

8.

پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کونسی ہے؟

a)

ہائی کورٹ

b)

سپریم کورٹ

9.

پولیس کیا کام کرتی ہے؟

a)

جان و ما ل کی حفاظت

b)

لوگوں کی ھق تلفی

10.

کیا پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے؟

a)

ہاں

b)

نہیں