NEW
Font size
Worksheetsکوئز(گلی،اسپین میں مسلمانوں کی لائبریری)
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
خلیفہ عبدالحکیم کس کے بیٹے تھے؟
خلیفہ ہارون الرشید
خلیفہ عبدالرحمان سوئم
صاجب المنصور
قرطبہ کی لبانہ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
غلام خاندان سے
خلجی خاندان سے
مغلیہ خاندان سے
گرمیوں میں گلیاں کیا بن جاتی ہیں ؟
مارکیٹیں
جلسہ گاہ
خواب گاہیں
سبق ’’گلی ‘‘ میں گھونس سے کیا مراد ہے؟
بلی،
بڑا چوہا
بطخ
خلیفہ الحکیم دوئم کی ذاتی لائبریری میں کتنی کتابں موجود تھیں ؟
پچاس ہزار سے زائد
پچپن ہزار سے زائد
ساٹھ ہزار سے زائد
لبانہ کی ماتحتی میں مردوں کے علاوہ کتنی عورتیں عورتیں کام کرتیں تھیں ؟
170
270
107
اسپین سے تعلق رکھنے والےابوالقاسم الزاہروی کو کیا کہا جاتا ہے؟
بابائے علمِ جراہی
بابائے علمِ طب
بابائے علمِ طبیعات
ابوالقاسم کی لکھی ہوئی کتاب ’’الطعریف‘‘ کی کتنی جلدیں تھیں ؟
20
25
30
مسجدِ قرطبہ کے ساتھ جو لائبریری تھی اسکی کتابوں کی فہرست کتنی جلدوں پر مشتمل تھی؟
43
44
45
رات کی مری ہوئی گھونس یا بلی سے وہاں رہنے والوں کی کس چیز کا پتہ چلتا تھا؟
دوستی
جلاد فطرتی
خوشامد پسندی
