Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
اس نظم کے شاعر کون ہیں؟
علّامہ اقبال
اسماعیل میرٹھی
کتّے کے منہ میں کیا تھا ؟
ہڈی
روٹی
کتّا کہاں سے گزر رہا تھا؟
جنگل کے پاس سے
دریا کے پاس سے
کتّے کو اپنا کیا نظر آیا؟
پرچھائی
جوتا
کتّے نے پانی میں دیکھ کر کیا کیا؟
دھاڑا
غرّایا
کتَے کے منہ سے کیا گر گیا؟
روٹی کا ٹکڑا
ہڈّی
کتّے نے کس وجہ سے اپنا ٹکڑا کھو دیا؟
حرص
غصّہ
وار کے کیا معنی ہیں؟
حملہ
لڑنا
کٹّا کیا تھا؟
عقلمند
نادان
سڑی کے کیا معنی ہیں؟
خوبصورت
بے وقوف
View all
5 questions
Grade 7 Revision 3
Worksheet
•
KG - 7th Grade
10 questions
اردو جماعت: چہارم ( پرندے کی فریاد)
4th Grade
7 questions
اعادہ برائے جماعت چہارم - 1
فرشتوں پر ایمان
ARABIC FOR PAK
Grade 2
2nd Grade - University
مترادف/متضاد
3rd - 4th Grade
بندوں کے حقوق اسلامیات