Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دہرائی "بہن بھائیوں اور رشتہ داروں کے ساتھ اچھے تعلقات"

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

ہم پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟

a)

والدین

b)

قریبی رشتہ دار

c)

دوست

2.

رشتہ دار اور قریبی ساتھی کب ہمارے کام آتے ہیں؟

a)

دکھ

b)

دکھ سکھ

c)

سکھ

3.

رشتہ داروں کے ساتھ نیک سلوک کرنے سے کیا ہوتاہے؟

a)

آپس میں اتفاق پیدا ہوتا ہے

b)

کام پورا ہوتا ہے

c)

لڑائی ہوتی ہے

4.

چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیئے؟

a)

شفقت کا سلوک کرنا چاہیئے

b)

سختی کرنی چاہیئے

c)

ڈانٹنا چاہیئے

5.

خوش اخلاقی سے پیش آنے سے کیا ہوتا ہے؟

a)

اختلاف پیدا ہوتا ہے

b)

کچھ بھی نہیں ہوتا

c)

آپس میں اچھے تعلقات پیدا ہوتے ہیں