Worksheetsurdu
Total questions: 12
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
ہم سب کن کی امت ہیں؟
a)
حضرت عیسٰیؑ
b)
حضرت موسٰیؑ
c)
حضرت محمدؐ
d)
حضرت ابریہیمؑ
2.
پاکستان کب بنا ؟
a)
14 ستمبر
b)
14 اگست
c)
14 مئی
d)
14 جون
3.
ام المو منین کا کیا مطلب ہے؟َ
a)
مو منوں کی ماں
b)
نبیوں کی بیٹی
c)
مومنوں کی بہن
d)
مومنوں کی بیٹی
4.
درست لفظ کا انتخاب کریں
a)
حجرہ
b)
ہجرہ
c)
ھجرہ
d)
ہجرا
5.
درست لفظ کا انتخا ب ہیں
a)
مکی
b)
مھکئی
c)
مقی
d)
مِکی
6.
دکان کی درست جمع کا انتخاب کریں
a)
دکانے
b)
دکانیں
c)
دقانیں
d)
دکھانے
7.
انور اچھا بچہ ہے اس جملے میں سے اسم صفت کا انتخاب کریں
a)
انور
b)
بچہ
c)
اچھا
d)
ہے
8.
حکمت کا درست معنی ہے۔
a)
دانائی
b)
حکم
c)
حکیمی
d)
انصاف
9.
چوہا دوڑ رہا ------ جملہ مکمل کریں
a)
ہو
b)
ہا
c)
ہیں
d)
ہے
10.
ہم پکنک پر جا رہے ----- جملہ مکمل کریں
a)
ہے
b)
ہو
c)
ہیں
d)
ہوں
11.
پنسلیں میز پر رکھی -----جملہ مکمل کریں
a)
ہیں
b)
ہے
c)
ہو
d)
ہوں
12.
عورت کی جمع کون سی ہے؟
a)
عورط
b)
عورتے
c)
عورتیں
d)
عورطیں
100 %
