NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsزبانوں کا گھر ہندوستان
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
ہندوستان کیسا دیش ہے؟
a)
لمبا چوڑا
b)
چھوٹا
c)
ہرا بھرا
2.
پانچ ہزارسال پہلے دنیا کے زیادہ تر لوگ کیسی زندگی بسر کرتے تھے؟
a)
پرسکون
b)
تکلیف زدہ
c)
وحشیانہ
3.
ہندوستان کی نسلوں کے نام کیا ہیں ؟
a)
آریہ
b)
کول اور منڈا
c)
کیرل اور تیلگو
4.
دراوڑ کون سی زبانیں بولتے ہیں ؟
a)
تامل ،تیلگو
b)
اردو اور ہندی
c)
ملایلم اور بنگالی
5.
سنسکرت کس زبان کی شاخ ہے؟
a)
آریائی زبان
b)
سنسکرت زبان
c)
پنجابی زبان
6.
اُتر بھارت میں کون سے پراکرت بولی جاتی تھی؟
a)
تیلگو زبان
b)
شور سینی زبان
c)
آریہ زبان
7.
پہلے لوگ کس طرح پیٹ بھرتے تھے ؟
a)
جانوروں کا شکار کرتےتھے
b)
گھاس پھوس کھاتے تھے
c)
پانی پیتے تھے
8.
بھارت کے پچھم کی طرف سے کون لوگ آئے؟
a)
آریہ لوگ
b)
وحشی لوگ
c)
داوڑ لوگ
Reset
