Free Printable Worksheets
Font size
More settings
الفاظ متضاد کسے کہتے ہیں؟
الٹ/ ضد
مترادف
ایک جیسے
آسمان کا متضاد ــــــــ ہے۔
سورج
زمین
چاند
وزنی کا متضاد ـــــ ہے۔
ہلکا
بھاری
نرم
نفع کا متضاد ـــــــ ہے۔
مصیبت
نقصان
غنی
اجالا کا متضاد ــــــــ ہے۔
اندھیرا
چمک
موت کا متضاد ـــــــ ہے۔
زندگی
مردہ
سبز کا متضاد ــــــ ہے۔
سفید
ہرا
محبت کا متضاد ــــــ ہے۔
پیار
نفرت
کامیابی کا متضاد ــــــ ہے۔
جیت
ناکامی
غم کا متضاد ـــــــ ہے۔
اداسی
خوشی
View all
10 questions
Urdu grade 2
Worksheet
•
2nd Grade
مسجد کی اہمیت اور احترام
3rd Grade
urdu
urdu sample
1st Grade
14 questions
Grade 3 Urdu Monthly Test September
اسلامیات ماہانہ ٹیسٹ فروری2021 جماعت سوم
JAWI PRIMARY 2
2nd - 4th Grade
Urdu