wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہاکی اور ہاکی کا جادوگر

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

ہاکی کا کھیل فرانس میں کس نام سے شروع ہوا؟

a)

ہاکی

b)

ہاکٹ

c)

گلی ڈنڈا

2.

ہاکی کا نام کس ملک نے رکھا؟

a)

فرانس

b)

ہندوستان

c)

انگلستان

3.

ٹیم کے لئے کتنے کھلاڑیوں کی تعداد مقرر ہے؟

a)

دس کھلاڑی

b)

گیارہ کھلاڑی

c)

بارہ کھلاڑی

4.

ہندوستان میں ہاکی کا کھیل کس کے ذریعے پہنچا؟

a)

خود بخود

b)

انگریزوں کے ذریعے

c)

طالب علموں کے ذریعے

5.

اس کھلاڑی کا کیا نام ہے؟

a)

میجر دھیان چند

b)

سنیل گواسکر

c)

عمران خان

6.

ہاکی کے ضابطے کس ملک نے بنائے؟

a)

ہندوستان

b)

فرانس

c)

انگلستان

7.

ہندوستان نے پہلی بار کس ملک کو فائنل میں ہرا کر طلائی تمغہ جیتا۔؟

a)

پاکستان

b)

ہالینڈ

c)

فرانس

8.

جرمنی کے تماشائیوں نے دھیان چند کو کیا نام دیا ؟

a)

ہاکی کا کھلاڑی

b)

ہاکی کا جادوگر

c)

ہاکی کافوجی

9.

غروب آفتاب کے معنی ہیں ۔

a)

سورج ڈوبنا

b)

سورج نکلنا

c)

سورج مدھم ہو جانا

10.

۔ ہاکی کھیلنے کے لینے کتنی جگہ چاہیے؟

a)

۔ ہاکی کا میدان سو گز(11 میٹر) لمبا اور ساٹھ گز (30 میٹر )چوڑا ہوتا ہے۔

b)

۔ ہاکی کا میدان سو گز(90 میٹر) لمبا اور ساٹھ گز (45 میٹر )چوڑا ہوتا ہے۔

c)

۔ ہاکی کا میدان سو گز(91 میٹر) لمبا اور ساٹھ گز (54 میٹر )چوڑا ہوتا ہے۔

11.

پوری ٹیم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو کر کھیلنا چاہیے۔

a)

الگ الگ

b)

یک جان

c)

کھڑے ہو کر

12.

طلائی تمغہ کا مطلب

a)

کانچ کی کوئی چیز

b)

تانبے کا میڈل

c)

چاندی کا میڈل

d)

سونے کا میڈل