NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsبی امّاں
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
یہ تصویر کس چیز کی ہے؟
a)
سر
b)
ہاتھ
c)
قلب یا دل
d)
پیٹھ
2.
یہ کیا ہے؟
a)
برتن
b)
کھلونے
c)
کتابیں
d)
زیور
3.
بی امّاں کے دونوں بیٹوں کے نام کیا تھے؟
a)
حسن و حسین
b)
محمد علی اور شوکت علی
c)
عبد اللہ اور عبید اللہ
d)
صابر اور شاکر
4.
بی امّا کا تعلق منصب داوں کے خاندان سے تھا؟
a)
ہاں
b)
نہیں
5.
ان میں سے کون سا شہر ریاست اتر پردیش میں نہیں ہے؟
a)
میسور
b)
رام پور
c)
میرٹھ
d)
امروہہ
6.
رہن کا مترادف کیا ہے؟
a)
گروی
b)
قرض
c)
فرض
d)
مدد
7.
اقرار کا کیا مطلب ہے؟
a)
ماننا
b)
مارنا
c)
ستانا
d)
بھگانا
8.
جرأت کا مترادف کیا ہے؟
a)
لوٹنا
b)
ہمت
c)
محنت
d)
کوشش
9.
تربیت کا مترادف پرورش ہے۔
a)
ہاں
b)
نہیں
10.
اتحاد میل جول کو کہتے ہیں
a)
صحیح
b)
غلط
Reset
