Worksheetsشہریت
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
آپ کس ملک کے شہری ہیں
a)
جرمنی
b)
پاکستان
c)
امریکہ
2.
ایک اچھے شہری کی کیا ذمہ داریاں ہوتیں ہیں
a)
ملک کا وفا دار-قونین کی پابندی
b)
ایمان دار نہ ہونا
c)
ٹیکس ادا نہ کرنا
3.
کیا انسانی حقوق سب کے لئے برابرہیں؟
a)
بللکل نہیں
b)
جی ہاں
4.
ڈیجیٹل شہری کون ہوتا ہے؟
a)
انٹر نیٹ اور ڈیجیٹل ذرائع کا استعمال کرتا ہے
b)
صرف واٹس ایپ استعمال کرتا ہے
c)
صرف فیس بک چلاتا ہے
5.
عالمی شہری سے کیا مراد ہے؟
a)
کسی ملک کاشہری ہو
b)
جو عالمی معاملات کے بارے میں خبر رکھتا ہو
100 %
