NEW
Font size
Worksheetsجملوں کی اقسام
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
درست جواب کی نشاندہی کریں
آپ کہاں رہتے ہیں ؟
استعجابیہ جملہ
سوالیہ جملہ
درست جواب کی نشاند ہی کریں ۔
واہ ! آج تو کھانا بہت مزے کا ہے ۔
بیانیہ جملہ
استعجا بیہ جملہ
درست جواب کی نشاندہی کریں ۔
جی ہاں یہ گلاس میں نے توڑا ہے ۔
منفی جملہ
مثبت جملہ
درست جواب کی نشاندہی کریں ۔
آج بہت گرمی ہے ۔
مثبت جملہ
بیانیہ جملہ
درست جواب کی نشاندہی کریں
آپ اس وقت لاہور نہیں جا سکتے ۔
بیانیہ جملہ
منفی جملہ
درست جواب کی نشاندہی کریں ۔
آ پ کل اسکول کیوں نہیں آئے ؟
منفی جملہ
سوالیہ جملہ
درست جواب کی نشاندہی کریں
مہربانی فرما کر آپ میر ے ساتھ بازار چلیں ۔
بیانیہ جملہ
التجا ئیہ جملہ
درست جواب کی نشاندہی کریں
ابھی اور اسی وقت ٹی وی بند کر دیں ۔
مثبت جملہ
حکمیہ جملہ
درست جواب کی نشاندہی کریں ۔
لاہور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے ۔
مثبت جملہ
بیانیہ جملہ
درست جواب کی نشاندہی کریں
آہا ! آج تو ہم سیر کرنے جاٗیں گے ۔
مثبت جملہ
استعجابیہ جملہ
درست جواب کی نشاندہی کریں ۔
مجھے ایک پیالی چائے کی بنا دیں ۔
بیانیہ جملہ
التجا ئیہ جملہ
درست جواب کی نشاندہی کریں
بحث کی ضرورت نہیں اٹھ کر کام مکمل کریں ۔
التجا ئیہ جملہ
حکمیہ جملہ
