wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہمدردی جماعت پنجم

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ڈگری کا مترادف کیا ہے؟

a)

عدالتی فیصلہ

b)

خط

c)

پیغام

d)

دستور

2.

تہی دست کا کیا مطلب ہے؟

a)

خالی دماغ

b)

خالی پیٹ

c)

خالی ہاتھ

d)

خالی پیر

3.

نانواں کا مترادف کیا ہے

a)

ادھار یا قرض

b)

ذمہ داری یا فرض

c)

درخواست

d)

ارمان

4.

اثاثہ کا متراف کیا ہے؟

a)

دکان

b)

مکان

c)

فرمان

d)

سامان

5.

کسر کا کیا مطلب ہے؟

a)

زیادہ

b)

درمیانہ

c)

اوپر

d)

کمی

6.

آنکنا کا کیا مطلب ہے؟

a)

بھگانا

b)

قیمت لگانا

c)

دوڑانا

d)

چلنا

7.

ہمسایہ کسے کہتے ہیں؟

a)

پڑوسی کو

b)

رشتہ دار کو

c)

دوست کو

d)

ہم خیال کو

8.

یہ کیا ہے؟

a)

چمچہ

b)

رکابی

c)

کٹورا

d)

بالٹی

9.

یہ کیا ہے؟

a)

کڑھائی

b)

کف گیر

c)

توا

d)

لوٹا

10.

اس تصویر میں دو چیزیں ہیں نیچے تلوار ہے اوپر کیا؟

a)

کھونٹی

b)

میان

c)

صندوق

d)

تالا

11.

یہ کان میں پہنا جانے والا زیور ہے۔ اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

ہار

b)

پازیب

c)

چوڑیاں

d)

بالیاں

12.

عورتیں اس کو ہاتھوں میں پہنتی ہیں۔ یہ کیا ہیں؟

a)

گھڑی

b)

انگوٹھی

c)

چوڑیاں

d)

بالیاں

13.

یہ پیسنے کے کام آتا ہے۔ اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

چکی

b)

چھری

c)

اوکھلی

d)

سل

14.

اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

دیغچی

b)

کف گیر

c)

پتیلی

d)

دیغچہ

15.

کہانی ہمدردی سے ہمیں معلوم ہوتا ہےکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(سب صحیح جواب پر نشان لگائیے)

a)

دوسروں کی مدد کرنی چاہئے

b)

دوسروں کے درد کو اپنا سمجھنا چاہئے

c)

ہم سے جیسا ہو سکے ویسے ہی مدد کرنی چاہئے

d)

ضرورت پر اہنی قیمتی چیز بھی بیچ کر مدد کرنی چائے