Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات حضرت بابا گنج شکر جماعت ۷

Total questions: 25

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

ملتان آتے وقت حضرت فریدالدین کی عمر کتنی تھی؟

a)

آٹھ سال

b)

نو سال

c)

دس سال

d)

بارہ سال

2.

حضرت فریدالدین کا اسم گرامی کیا تھا؟

a)

مقبول

b)

مقصود

c)

مسعود

d)

مسرور

3.

حضرت فریدالدین کی ولادت کس اسلامی مہینے میں ہوئی؟

a)

محرم

b)

سفر

c)

شعبان

d)

رمضان

4.

حضرت فریدالدین نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

a)

کھوتوال

b)

ملتان

c)

بغداد

d)

مدینہ

5.

حضرت فریدالدین نے کتنے سال ملتان میں قیام کیا؟

a)

دو سال

b)

پانچ سال

c)

چھ سال

d)

سات سال

6.

حضرت فریدالدین کے مرشد کا نام کیا تھا ؟

a)

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی

b)

حضرت خواجہ معین الدین چشتی

c)

حضرت علی ہجویری

d)

حضرت شیخ بہاؤ الدین زکریا

7.

حضرت فریدالدین کا زیادہ مشہور لقب کیا تھا؟

a)

گنج شکر

b)

فریدالدین

c)

گنج بخش

d)

مسعود

8.

حضرت فرید الدین گنج شکر نے قرآن پاک کہاں سے حفظ کیا ؟

a)

بلخ

b)

بغداد

c)

ملتان

d)

لاہور

9.

پاک پتن کا پرانا نام کیا ہے؟

a)

اسلام پورہ

b)

بلخ

c)

اجودھن

d)

اجمیر

10.

حضرت فریدالدین کی وفات کے وقت عمر کتنی تھی؟

a)

ننانوے

b)

پچانوے

c)

پچاس

d)

پچپن

11.

حضرت بابا فرید الدین کی پیدائش کس ہجری میں ہوئی؟

a)

569ھ

b)

559ھ

c)

579ھ

d)

566ھ

12.

حضرت فرید الدین نے کس مہینے میں وفات پائی؟

a)

رجب

b)

شعبان

c)

محرم

d)

سفر

13.

آپ( فریدالدین) کا جنازہ کس نے پڑھایا؟۱

a)

مولانا طارق جمیل

b)

مولانا تقی عثمانی

c)

مولانا بدر الدین اسحاق

d)

مولانا نظام الدین

14.

حضرت فرید الدین کی وفات کس ہجری میں ہوئی؟

a)

666

b)

657

c)

664

d)

665

15.

آپ کی ولادت کے چند سال بعد آپ کے ۔۔۔۔ فوت ہو گئے۔

a)

چچا

b)

دادا

c)

والد

d)

ماموں

16.

آپ کی والدہ ایک ۔۔۔۔ خاتون تھیں۔

a)

نیک

b)

تعلیم یافتہ

c)

پرہیز گار

d)

با ہمت

17.

پاک پتن میں ایک ۔۔۔۔ لوگوں کو توہم پرستی میں مبتلا کر رکھا تھا۔

a)

انسان

b)

مولوی

c)

پیر

d)

جوگی

18.

آپ نے تبلیغ لے لئے کس شہرکو چنا۔

a)

ملتان

b)

اجودھن

c)

مدینہ

d)

مصر

19.

حضرت بابافرید مہینے میں صرف ۔۔۔ بار اپنے مرشد لی خدمت میں حاضری دیتے تھے۔

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

20.

ہنر اگر ۔۔۔ سے بھی ملے تو بھی حاصل کرو۔

a)

عزت

b)

بے عزتی

c)

بے رحمی

d)

اتفاق

21.

حضرت فرید الدین کی پیدائش کس قصبے میں ہوئی۔

a)

ملتان

b)

بغداد

c)

کھوتوال

d)

دہلی

22.

حضرت فرید الدین حرمین شریف میں ۔۔۔۔ سال رہے۔

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

23.

حضرت فرید الدین اپنی والدہ کی قدم بوسی کے لئے ۔۔۔۔ آئے۔

a)

ملتان

b)

دہلی

c)

کھوتوال

d)

بغداد

24.

عزت و شان۔۔۔۔۔ میں ہے۔

a)

قناعت

b)

صبر

c)

عدل وانصاف

d)

خوش اخلاقی

25.

حضرت فرید الدین کی ولادت کس تاریخ کو ہوئی؟

a)

21 شعبان

b)

23 محرم

c)

26 سفر

d)

29 شعبان