WorksheetsGrade 7 and 8 sift or aqsam
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
ایسے الفاظ جن میں کسی کی خوبی یا خامی بیان کی جائےکیا کہلاتے ہیں؟
علم
صفت
خرابی
معرفہ
صفت تلاش کریں۔
تار
ٹماٹر
میٹھا
آواز
آوارہ آدمی وہاں سے گزر رہا تھا۔
اس جملے میں صفت کیا ہے؟
آدمی
وہاں
آوارہ
کوئی نہیں
یہ بچہ بہت لائق ہے۔
اس جملے میں صفت کیا ہے؟
لائق
اچھا
بُرا
کوئی نہیں۔
میرے پاس بانچ روبے ہیں۔
ان جملوں میں کونسی صفت کا استعمال کیا گیا ہے؟
صفتِ عددی
صفتِ مقداری
صفتِ عارضی
صفتِ شخصی
آم پیلا ہے۔
اس جملے میں کونسی صفت کا استعمال کیا گیا ہے؟
صفتِ عددی
صفتِ عارضی
صفتِ شماری
صفتِ ذاتی
کُرسی مضبوط بنی ہے۔
اس جملے میں کونسی صفت کا استعمال کیا گیا ہے؟
صفتِ عارضی
صفتِ شماری
صفتِ ذاتی
کوئی نہیں
آسمان پر بےشمار تارے ہیں۔
اس جملے میں صفتِ عددی کیا ہے؟
ایک
کوئی نہیں
آسمان
بے شمار
یہ درخت بہت اُنچا ہے۔
اس جملے میں صفتِ ذاتی کیا ہے؟
اُنچا
درخت
بہت
کوئی نہیں
میرے پاس ایک کاغذ اور ایک قلم موجود ہے۔
اس جملے میں کس صفت کا استعمال ہوا ہے ؟
عددی
ذاتی
مقداری
کوئی نہیں
