Font size
S
M
L
XL
WorksheetsSAMAJHDARI- URDU
Total questions: 9
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
What is your name?
4 lines
2.
What is your four-digit registration number?
4 lines
3.
وقار دوسری ــــــــــــــــــــــــ میں پڑھتا تھا۔
a)
اسکول
b)
ملک
c)
جماعت
4.
ابّا مجھے تو ان چیزوں کی اب ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہے۔
a)
استعمال
b)
ضرورت
c)
چاہت
5.
والد نے وقار سے کیا پوچھا؟
a)
وقار نے اپنے والد سے بیس روپے مانگے۔
b)
:"بیٹا تم بیس روپوں کا کیا کرو گے؟"
6.
وقار نے اپنے والد سے کتنے روپے مانگے؟
a)
بیس
b)
پچیس
c)
سو
d)
دس
7.
وقار کو کون کون سی چیزیں خریدنا تھی؟
a)
ربر
b)
پنسل
c)
کاپی
d)
پنسل تراش
e)
all of the above
8.
True or false
کیا تمھیں ان روپیوں کو جوڑنا اور گھٹانا نہیں آتا ہے؟
a)
True
b)
False
9.
جملہ مکمل کیجیئے۔
کیا تم یہ سب چیزیں
a)
ربر کا جوڑا تو ہو گئے گیارہ
b)
کل کتنے روپے ہوئے۔
c)
خود خرید لو گے؟
Reset
