wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU GR 4 TEST

Total questions: 12

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

What is your name?

4 lines
2.

What is your registration number?

4 lines
3.

گیدڑ کہاں رہتا تھا؟

a)

گیدڑ پہاڑ پر رہتا تھا۔

b)

گیدڑ ایک دریا کے کنارے رہتا تھا۔

c)

گیدڑغار میں رہتا تھا۔

4.

دریا کے دوسرے کنارے پر کونسے کھیت تھے؟

a)

دریا کے دوسرے کنارے پر سیب کے بہت سے کھیت تھے

b)

دریا کے دوسرے کنارے پر آم کے بہت سے کھیت تھے

c)

دریا کے دوسرے کنارے پر خربوزے کے بہت سے کھیت تھے

5.

کون اونٹ کی پیٹھ پر چھلانگ لگا کر چڑھ گیا؟

a)

گیدڑ اونٹ کی پیٹھ پر چھلانگ لگا کر چڑھ گیا۔

b)

بندر اونٹ کی پیٹھ پر چھلانگ لگا کر چڑھ گیا۔

c)

گھوڑا اونٹ کی پیٹھ پر چھلانگ لگا کر چڑھ گیا۔

6.

دریا کیسا تھا؟

a)

دریابڑا تھا۔

b)

دریاگہرا اور چوڑا تھا۔

c)

دریا چھوٹا تھا۔

7.

گیدڑ کا دوست کون تھا؟

a)

گیدڑ کا دوست بندر تھا۔

b)

گیدڑ کا دوست اونٹ تھا۔

c)

گیدڑ کا دوست بھالو تھا۔

8.

جملے صحیح ہیں یا غلط لکھئے۔

دریا بہت چھوٹا تھا۔

a)

صحیح

b)

غلط

9.

جملے صحیح ہیں یا غلط لکھئے۔

اونٹ گیدڑ کی پیٹھ پر چھلانگ لگا کر چڑھ گیا۔

a)

صحیح

b)

غلط

10.

خانہ پری کیجئے۔

گیدڑ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کے کھیت میں گھس گیا۔

a)

آم

b)

خربوزوں

c)

لیموں

d)

سیب

11.

خانہ پری کیجئے۔

وہ ـــــــــــــــــــــــــــــــ عبور نہیں کر سکتا تھا ۔

a)

دریا

b)

سڑک

c)

سمندر

12.

جملہ مکمل کیجیے۔

اگر تم مجھے دریا کے دوسرے کنارے لے چلو

a)

تو میں بہت شکر گزار ہوں گا۔

b)

اور مزے سے خربوزے کھانے لگا۔

c)

ایک دریا کے کنارے رہتا تھا۔