Worksheetsاردو
Total questions: 9
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
اپنا نام اور سیکشن لکھیں۔
4 lines
2.
حق کا مطلب ہے ۔
a)
سچائی
b)
راہ
c)
جھوٹ
3.
سید + ھا کو ملا نے سے کون سا لفظ بنتا ہے؟
a)
آدھا
b)
سیدھا
c)
سیدھے
4.
ہمارے راہ بر اور راہ نما کون ہیں؟
a)
محمدﷺ
b)
فرشتے
c)
جن
5.
ہادی کا مطلب ہے۔
a)
راستہ دکھانے والا
b)
روشنی کرنے والا
c)
ہدایت دینے والا
6.
نعت کے شاعر کا نام بتائیں۔
a)
علامہ اقبال
b)
صوفی تبسم
c)
اسما عیل میرٹھی
7.
نبی ﷺ نے کون سی باتیں بتا ئیں؟
a)
راز کی
b)
آسمان کی
c)
حق کی
8.
فلک سے اونچا کس کا مقام ہے؟
a)
محمدﷺ کا
b)
انسانوں کا
c)
فرشتوں کا
9.
ہ + ا+ د+ ی ملا کر کون سا لفظ بنتا ہے؟
a)
ہادی
b)
ہادیہ
c)
ہدیہ
100 %
