WorksheetsIslamiyat
Total questions: 26
Worksheet time: 13mins
رب کسے کہتے ہیں
پالنے والے کو کہتے ہیں
رب رز ق دینے والے اور پالنے والے کو کہتے ہیں
اخلاق کے معنی ہیں
عادات
پالنے والے
کون دونوں جہانوں کی مخلوقات کو پالنے والا ہے
أسمان
اللہ تعالیٰ دو نو ں جہانو ں کی مخلو قا ت کو پالنے والا ہے
نبی کے معنی ہیں
پالنے والا
خبر دینے والا
پیغمبروں کی کل تعداد
ایک لاکھ چو بیس ہزار
د و لاکھ چابیس ہزار
اللہ تعا لیٰ نے .................. رسول بھیجے
پانچ
چا ر
دس
رب العالمین ہے۔...…..
مخلوقات
اللہ تعالیٰ
زبردست قدرت کا مالک ہے۔...............
پیغمبر
اللہ تعالیٰ
۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی پہچا ن کے لیے تمام مخلوقات کو بڑی…...... سے پیدا کیا ہے
شوق
محبت
اللہ تعالیٰ تما م مخلوق کی ضروریات سے پوری طرح........... ہے
بے خبر
با خبر
اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو اپنا.............. کہتا ہے
کنبہ
دوست
نبیوں کی حفاظت.............. کرتے ہیں۔
نبی
اللہ تعالیٰ
نبوت کا اعلیٰ ترین درجہ.. . ..............ہے
ختم نبو ت
کچھ نہیں
آپ صلى الله عليه وسلم کو اچھے اخلاق کی خلاف ورزی سخت ....……….تھی۔
پسند
نا پسند
فضوك خرچ .......................کا بھائی ہے
انسان
شیطا ن
اللہ تعالیٰ خوبصورت ہے اور …………. کو پسند کرتا ہے
طبیعت
خو بصورتی
دینِ اسلام انسان کی ...................... کے مطابق ہے
صحت
طبیعت
کوڑا کرکٹ سے....................... پھیلتی ہے
خو بصورتی
بیما ری
معلم .......................... کو کہتے ہیں
ڈاکٹر
استا د
۔ استاد .............................. باپ ہے
رو حا نی
جسمانی
دماغی
آپ صلى الله عليه وسلم کے وارث ہیں.........................
استاد
علماء
والدین کا ادب کرنا………………. ہے
قرض
فر ض
ایک
اثنين
واحد
د و
اثنين
ثلاثة
د س
عشرة
تسعة
آ ٹھ
تسعہ
ثما نیہ
