NEW
Font size
WorksheetsUrdu, hamd, grade 3
Total questions: 17
Worksheet time: 9mins
بالی کے معنی ہیں
گندم کا خوشہ
پالنے والا
جلوے کے معنی ہیں
راز
نظارے
بھید کے معنی ہیں
راز
سبزہ
ہریالی کے معنی ہیں
سبزہ/ درخت
راز
پالن ہار کے معنی ہیں
راز
سبزہ
پالنے والا
جدا کے معنی ہیں
الگ
شعور
تمیز کے معنی ہیں
راز
شعور
نظم حمد کے شاعر کانام........ ہیں
سلیم فاروقی
فوزیہ احسان
کیھتوں میں........ ہے
عقل
ہریالی
کتاب
جدا کا مطلب......... ہے
الگ
دور
پاس
سورج، چاند اور تارے......... پرچمکتے ہیں
آسمان
زمین
درخت
انسان کو اللہ تعالی نے........ وتمیز دی ہے
نعمت
کرسی
عقل
٢
دو
ایک
٣
ایک
دو
تین
حمد کسے کہتے ہیں؟
ایسی نظم جس میں اللہ تعالی کی تعریف بیان کی جاے
ایسی نظم جس میں حضرت محمد کی تعریف بیان کی جاے
اللہ کی بنا ئ گئ پانچ چیزوں کے نام لکھیں
پھول، درخت، سورج، چاند، ستارے
یاد نہیں
نظم حمد کے اخر ی شعرمیں شاعرنے کس بات کا درس دیا ہے؟
نظم کے آخری شعر میں شاعر نے اللہ تعالی سے ڈرنے اور اسکا ہر حکم ماننے کا درس دیا ہے
نماز پڑھنے کا حکم
