wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Hi, Friday!

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تصویری تفھیم

a)

وہ دوست ہیں۔

b)

وہ اسکول جاتے ہیں۔

c)

یہ آم ہے۔

2.

تصویری تفہیم

a)

بلی روتی ہے۔

b)

بلی سوتی ہے۔

c)

شیر سوتا ہے۔

3.

تصویری تفہیم

a)

دادا گھر جاتے ہیں۔

b)

یہ گھر کی چابی ہے۔

c)

میرے گھر میں تین رنگ ہیں۔

4.

تصویری تفہیم

a)

مجھے اسکول جانا پسند ہے۔

b)

میں کھانا کھا رہی ہوں۔

c)

وہ ایک لڑکا ہے۔

5.

تصویری تفہیم

a)

مجھے کتاب پڑھنا پسند ہے۔

b)

وہ ایک بڑا جال ہے۔

c)

امی کو سیب پسند ہے۔

6.

جملوں میں سوالیہ (؟) اور ختمہ نشان (۔) کا درست انتخاب


یہ گھر میرا ہے

a)

؟

b)

۔

7.

گھر پر کون ہے

a)

؟

b)

۔

8.

یہ چابی کس دروازے کی ہے

a)

؟

b)

۔

9.

علی میرا اچھا دوست ہے

a)

۔

b)

؟

10.

ابو شان کے لئے کتاب لائے

a)

۔

b)

؟