Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ 13 الربع الثالث

Total questions: 7

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

سورت الرعد کی آیت نمبر 19 تا 22 میں جنت جانے والوں کے کتنے اوصاف بیان ہوئے ہیں

a)

3

b)

5

c)

7

d)

9

2.

جنت عدن میں نیک لوگ کن رشتہ داروں کے

ساتھ داخل ہوں گے

آیت نمبر 23

a)

آباء

b)

اولاد

c)

بہن بھائی

d)

بیویاں

3.

آیت مکمل کریں

و ما الحیوۃ الدنیا فی الآخرۃ الا

a)

المھاد

b)

الدار

c)

متاع

d)

ضلال

4.

سُیِّرَت کا معنی ہے

a)

وہ چلاتے

b)

وہ چلاتا

c)

چلائے جاتے

d)

ہم چلاتے

5.

واق کا معنی ہے

a)

بچانے والا

b)

بچنے والا

c)

بچایا گیا

d)

بچ گیا

6.

کفار گرامر کی روسے کیا ہے

a)

واحد

b)

مثنی

c)

جمع سالم

d)

جمع مکسر

7.

موسیٰ علیہ السلام کو کتنی نشانیاں دی گیئ تھیںے

a)

3

b)

5

c)

7

d)

9