wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت چہارم نظم حمد

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

نظم حمد میں کس کی تعریف کی جاتی ہے

a)

محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی

b)

اللہ تعالیٰ کی

c)

قدرتی مناظرکی

d)

صحابہ کرام کی

2.

اللّہ کیا کہتاہے تو چیزیں بن جاتی ہیں

a)

شکر

b)

اذان

c)

کن

d)

اشارہ

3.

شکرالقلب سے کیا مراد ہے

a)

دل سے شکر ادا کرنا

b)

زبان سے شکر ادا کرنا

c)

نماز پڑھنا

d)

روزی رکھنا

4.

رواں دواں کا مطلب کیا ہے

a)

ہوجا

b)

چلنا

c)

مسلسل چلنا

d)

جہان

5.

صحرا کا مطلب کیاہے

a)

ریگستان

b)

نخلستان

c)

افغانستان

d)

یہ تمام

6.

دو جہان کا مطلب ہے

a)

زندگی ہونا

b)

دنیا اور آخرت

c)

ہمارا رب

d)

دونوں جہانوں کا پالنے والا

7.

اللہ تعالیٰ کیا ہے

(a)  

8.

اللّہ کے کیا کہنے سے زندگی وجود میں آ تی ہے

(a)  

9.

اللّہ کے حکم سے ہی زندگی کا نظام کیا ہے

(a)  

10.

ہمارے جسم کا کیا اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے

(a)