Worksheetsislamiat 8
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
اسلام میں جسم کے جن حصو ں کو ڈھا نپنا ضروری قرار دیا گیا ہے اسے کہتے ہیں
لباس
پردہ
ستر
عام طور پر لفظ حیا کا ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا جاتا ہے
(a)
وہ محا فظ قوت جو انسان کو برے کامو ں کی جانب جا نے سے روکتی ہے اسے کہتے ہیں
ایمان
حیا
شرم
بے حیائی ہتھیار ہے اس کا
شیطان
انسان
دشمن
اللہ کے حکم سے زیادہ عمل کرنا
نا محرم
غض بصر
غلو
وہ مرد جن سے پردہ کاحکم ہے ان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
(a)
حدیث مکمل کریں : حیا اور ۔۔۔۔۔۔۔ کو ایک ساتھ رکھا گیا ہے جب ان میں سے ایک اٹھا لیا جاتا ہے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے
(a)
اللہ تعا لیٰ نے انسانی معا شرے کو ضرو ریا ت کے لحا ظ سے دو جنسوں ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔ میں تقسیم کیا ہے
مرد اور عورت
جانور اور انسان
انسان اور جن
اللہ تعا لی نے سورہ الاعراف میں لباس کے دو بنیادی مقاصد بتائے ہیں جو یہ ہیں ۔
جسم کو ڈھا نپنا اور زینت کا باعث
خوبصورتی کا حصول اور عمدہ تراش خراش
دوسری قومو ں کی نقالی اور اسراف
زندگی میں بعض معاملات ایسے بھی اآتے ہیں جب کسی نامحرم کو دیکھنا ضروری ہو جا تا ہے
یہ تینو ں
جان کو کسی قسم کا خطرہ ہو
علاج کی غرض سے
بحیثیت گواہ شانخت
