wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

القدوس

Total questions: 10

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

کیا بارش کا پانی سب سے زیادہ پاکیزہ ہے، یا سمندر کی گہرائیوں میں سفید موتی، بالکل بھی نہیں کیونکہ واحد نہایت پاک ذات صرف ۔۔

a)

اللّٰه القدوس ہے

b)

فرشتے ہیں 

c)

ہیرے

2.

--آسمانوں اور زمینوں میں جو کچھ ہے صرف اللّٰه القدوس کی حمد بیان کرتے ہیں کیونکہ 


a)

اللّٰه القدوس ہے،تمام عیبوں سے مکمل طور پر پاک ہے 

b)

اللّٰه القدوس ہے، جس کے تمام فیصلوں کے پیچھے کامل حکمت ہے

c)

اللہ القدوس ہے، جو ہر ظلم کے خلاف کامل انصاف کرے گا

d)

اللہ، القدوس ہے جس نے آخرت کے لیے سچے وعدے کیے ہیں

e)

اوپر دئیے گئے تمام جوابات درست ہیں

3.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق کن مساجد کا سفر مقدس سمجھا جاتا ہے؟

a)

 مسجد حرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ

b)

 مسجد نبوی اور مسجد حرام

4.

آئیے ہم اس مقدس شہر کے بارے میں غور کریں جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے بہت سے انبیاء کا گھر تھا،اور امت مسلمہ کے لیے بابرکت شہر ہے؟

a)

القدس

b)

یروشلم  

c)

اوپر دیئے ہوئے دونوں نام

5.

قرآن مجید میں بیان کی گئی کون سی قوم ہمیشہ اللّٰه اور اس کے انبیاء کے خلاف بغاوت کرتی رہی ہے؟

a)

 بنی اسرائیل 

b)

 بنو قریظ

c)

بنی ہاشم

6.

بیت المقدس پر حملے کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کس مسجد کی تعمیر کروائی؟ 

--خود لکھیں 

4 lines
7.

--مسجد الاقصی سے معراج تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر اس بات کی نشانی ہے

a)

یہ وہ مقدس مقام ہے جسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے امت کے لیے منتخب کیا ہے

b)

 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم صلاۃ میں تمام انبیاء کی امامت کے لیے منتخب کیا گیا

c)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بنی اسماعیل یعنی امت مسلمہ کے پیشوا کے طور پر چنا گیا

d)

اوپر دی گئ تمام معلومات درست ے

8.

پیارے منی مومنوں غور کیجئے کہ ہم انتہائی مشکل حالات میں اپنے ایمان کی پاکیزگی کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں ،جیسے کھانے کی کمی، بجلی اور انٹرنیٹ کی کمی میں؟ 

4 lines
9.

اللہ، لقدوس کا پسندیدہ شکرگزار مومن کیسے بن سکتے ہیں؟ 

a)

ہر حال میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی حکمت پر مکمل یقین رکھیں 

b)

 ہمارے دلوں، زبانوں، روحوں اور ذہنوں کو تمام گناہوں سے محفوظ رکھیں

c)

تمام اعمال کو پاکیزہ بنائیں اور اللہ سبحانہ وتعالی سے ہی تمام عنایات کی امید رکھیں

d)

قرآن و سنت کو سیکھنے، غور کرنے اور اس پر عمل کرنے کی تمام خالص کوششیں کریں

e)

اوپر دیے گئے تمام خالص اعمال کریں

10.

بیت المقدس اور اس کی طرف سے آپ کو دی گئی ذمہ داری کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

4 lines