wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

شیر کی شادی

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

جنگل کا بادشاہ کون ہوتا ہے؟

a)

لومڑی

b)

چیتا

c)

بن مانس

d)

شیر

2.

جنگل میں کس کی شادی تھی؟

a)

بلی

b)

شیر

c)

بھالو

d)

لومڑی

3.

کس نے ڈھول بجایا؟

a)

b)

c)

d)

4.

جنگل میں کون ناچا؟

a)

چوہا

b)

بھالو

c)

مور

d)

سارس

5.

بلی نے کسے دیکھ کر کہا، کھانا آیا؟

a)

لومڑی کو

b)

چوہے کو

c)

بھالو کو

6.

کھانے کا سن کر سب جانور کیا ہوگئے؟

a)

بے قابو

b)

پریشان

c)

خوش

7.

 

کھانے کا سن کر شیر نے کیا کیا؟

وہ۔۔۔۔۔۔۔

a)

دھاڑا

b)

رویا

c)

ہنسا

8.

شیر کی دھاڑ سن کر جانوروں نے کیا کیا؟

وہ۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

رونے لگے

b)

سو گئے

c)

بھاگ کئے

9.

شیر کی شادی پر کون کون آیا؟

a)

بلی

b)

مور

c)

ہاتھی

d)

مگرمچھ

e)

بھالو

10.

کیا شیر کی شادی ہو سکی؟

a)

جی ہاں

b)

نہیں