Font size
Worksheetsاسلامیات ۔ زکوۃ
Total questions: 8
Worksheet time: 5mins
زکوٰۃ کے کیا معنی ہیں ؟
پاک پونا اور بڑھنا
پاک پونا اور پڑھائی کرنا
پاک پونا اور نماز پڑھنا
پاک پونا اورکھیلنا
زکوۃ ادا کرنا کس پر فرض ہے ؟
ہر مسلمان پر
ہر انسان پر
ہر صاحبِ نصاب مسلمان پر
ہربچے پر
صاحبِ نصاب کس شخص کو کہتے ہیں
اس شخص کو کہتے ہیں جس
جس کے پاس کم مقدار میں مال ہو اور اس پر ایک سال گزر جائے۔
اس شخص کو کہتے ہیں جس کے پاس ایک خاص مقدار میں مال ہو اور اس پر ایک سال گزر جائے ۔
اس شخص کو کہتے ہیں جس جس کے پاس ایک خاص مقدار میں مال ہو اور اس پر ایک مہینہ گزر جائے۔
اس شخص کو کہتے ہیں جس جس کے پاس بالکل بھی مال نہ ہو اور اس پر ایک سال گزر جائے۔
زکوٰۃ کی ادائیگی کا وقت کب ہوتا ہے؟
ہر مہینے
ہر سال
ہر دو سال
ہر پانچ سال
زکوٰۃ کس قسم کے مال پر فرض ہے؟
صرف چاندی پر
صرف سونا پر
صرف نقدی پر
نقدی، سونا اور چاندی پر
وہ مستحق لوگ جنھیں زکوۃ دینے کا حکم ہے انھیں کیا کہا جاتا ہے ؟
صاحبِ فراش
نصابِ زکوۃ
صاحبِ نصاب
مصارفِ زکوۃ
زکوۃ اسلام کا کون سا رکن ہے ؟
(a)
اسلام کے نصاب زکوۃ میں چیزوں کی مقرر کردہ مقدار کتنی ہے؟
سات تولہ سونا
یا
پچاس تولہ چاندی
یا
اس کے برابر نقدد رقم
ساڑھے سات تولہ سونا
یا
ساڑھے باون تولہ چاندی
یا
اس کے برابر نقد رقم
آٹھ تولہ سونا
یا
ساٹھ تولہ چاندی
یا
اس کے برابر نقد رقم
ساڑھے آٹھ تولہ سونا
یا
ساڑھے ساٹھ تولہ چاندی
یا
اس کے برابر نقد رقم
