wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Round 3: سوالات Grade 8 urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

"دیکھنا"  قواعد کی رو سے کیا ہے؟

a)

مصدر

b)

فعل

c)

حرف

2.

"اسلم ذہین ہے۔" اس جملے میں کون سا لفظ "مسند الیہ "ہے؟

a)

ذہین

b)

اسلم

c)

ہے

3.

"مدثر نے سلمان کو پیسے دئیے۔" اس جملے میں  " مفعول "  کی نشان دہی کیجیے۔

a)

مدثر

b)

پیسے

c)

سلمان اور پیسے

4.

"ماں اور بیٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔"      جملہ مکمل کیجیے۔

a)

چلی گئیں

b)

چلا گیا

c)

چلے گئے

5.

"علی بہت لائق ہے" یہ جملہ ہے

a)

جملۂ اسمیہ

b)

جملۂ فعلیہ

c)

جملۂ معترضہ

6.

"سبز باغ دکھانا" کے کیا معنی ہیں؟

a)

خواہش کرنا

b)

دھوکا دینا

c)

منحوس ہونا

7.

بچے "زمرد" کی پوشاک پہنے ہوئے تھے۔ زمرد رنگ ہوتا ہے

a)

ہلکا سرخ

b)

ہلکا نیلا

c)

ہلکا سبز

8.

"یگانگت" کے معنی ہیں

a)

بھائی چارگی

b)

مثبت تبدیلی

c)

محنت

9.

" داؤ جی نے بہت کوشش کی لیکن بات نہ بنی"۔         اس جملے میں " بات نہ بنی " کن معنوں میں استعمال ہواہے؟

a)

سمجھا نہ سکنا

b)

کامیاب نہ ہونا

c)

ناراض نہ ہونا

10.

" کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بہتی"۔         اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

a)

کچے گھڑے پار نہیں پہنچاتے

b)

دھوکا ہر وقت نہیں چلتا

c)

جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا