wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سبق " تہوار "

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تہوار کا لفظ _______ زبان کے لفظ تیار سے نکلا ہے۔

a)

عربی

b)

سنسکرت

c)

بنگالی

d)

اردو

2.

مسلمان _______ کیلنڈر کے مطابق اپنے تہوار مناتے ہیں۔

a)

عیسوی

b)

ہجری

c)

عبرانی

d)

ایرانی

3.

عید الاضحی _______ کی قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے۔

a)

حضرت سلیمان علیہ السلام

b)

حضرت اسماعیل علیہ السلام

c)

حضرت یعقوب علیہ السلام

d)

حضرت داوود علیہ السلام

4.

عیسائی کرسمس مناتے ہیں۔

a)

۲۵ دسمبر

b)

۲ نومبر

c)

۲۵ مارچ

5.

سکھ ہر سال ______ میں بیساکھی کا تہوار مناتے ہیں۔

a)

جنوری

b)

اپریل

c)

مئی

6.

'بجری کیلنڈر' کا کیا مطلب ہے؟

a)

اسلامی کیلنڈر

b)

حکم ماننا

c)

طاقت

d)

فیض

7.

'اطاعت' کا کیا مطلب ہے؟

a)

اسلامی کیلنڈر

b)

حکم ماننا

c)

طاقت

d)

فیض

8.

'استطاعت' کا کیا مطلب ہے؟

a)

اسلامی کیلنڈر

b)

حکم ماننا

c)

طاقت

d)

فیض

9.

'فیض' کا کیا مطلب ہے؟

a)

اسلامی کیلنڈر

b)

حکم ماننا

c)

طاقت

d)

فیض