NEW
Font size
WorksheetsGHALIB KI GHAZAL
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
مرزا غالب کا پورا نام کیاہے؟
اسد اللہ خان
رحمت اللہ خان
صفی اللہ خان
غالب کس مغل بادشاہ کے دور میں مشہور ہوئے تھے ؟
اکبر
جہانگیر
بہادر شاہ ظفر
ان کا آخری وقت کس شہر میں گذرا؟
دہلی
بمبئی
کلکتہ
تیر ِ نیم کش ۔۔ کس لیے استعمال کیا گیا تھا ؟
محبوب کی ادھ کھلی آنکھوں کے لیے
محبوب کی آنکھوں کے لیے
محبوب کے تیر چلانے کے لیے
یہ خلش کہاں سے ہوتی ، جو جگر کے پار ہوتا
اس مصرعے کے معنی؟
محبوب کا دیا ہوا غم جس میں شاعر لطف اٹھاتا ہے
محبوب کا دیا ہوا غم جس سے شاعر تکلیف میں ہے
محبوب کا دیا ہوا غم ، جو شاعر کو مار ڈالتا ہے
غم گسار کے معنی
ہمدرد
ناصح
دکھ دینے والا
شبِ غم سے کیا مراد ہے؟
جدائی والی رات
ملن والی رات
بیماری والی رات
مسائلِ تصوف سے کیا مراد ہے؟
دینی مسائل
اللہ کی باتیں
دنیا کے مسائل
مرزا غالب شاعری کے علاوہ کس کام میں مشہور ہوئے ؟
کہانی نگاری
خطوط نگاری
ناول نگاری
مرزا کے کردار کی کیا نمایں خوبی تھی؟
شوخی و شرارت
دوستانہ مزاج
شکوہ کرنا
