NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsTeen Guryan
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
بادشاہ کو کس چیز کاشوق تھا؟
a)
پہلیوں
b)
لطیفوں
c)
کہانیوں
2.
بادشاہ کے دوست نے اُسے کیا تحفہ دیا؟
a)
کتابیں
b)
گڑیاں
c)
کھلونے
3.
بادشاہ نے گُڑیاں کہاں رکھی تھیں؟
a)
الماری
b)
میز
c)
فرش
4.
پہلیاں کس نے سُلجھایئں؟
a)
قصّہ گو
b)
دانش مند
c)
مسخرہ
5.
قصّہ گو کیسی عورت تھی؟
a)
جوان
b)
ضعیف
c)
بچّی
6.
قصّہ گو نے بادشاہ سے کیا مانگا؟
a)
ناخن
b)
بال
c)
لپ استک
7.
قصّہ گو کو کتنے بالوں کی ضرورت تھی؟
a)
چار
b)
دو
c)
تین
8.
پہلی گڑیا اِنسان کی کس خُوبی کو ظاہر کرتی ہے؟
a)
بےوقوفی
b)
دانش مندی
c)
مکّاری
9.
دوسری گڑیا کس بات کا متا دے رہی تھی؟
a)
نظرانداز کرنا
b)
سُنی ان سُنی کرنا
c)
توجہ دینا
10.
تیسری گڑیا سے کس بات کا اندازہ ہو رہا تھا؟
a)
خُود غرض ہونا
b)
اچھی بات پھیلانا
c)
معلومات ظاہر کرنا
Reset
