Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کوئز

Total questions: 7

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

دن کا الٹ بتائیے؟

a)

رات

b)

بڑا

c)

زیادہ

2.

دادا کا مونث بتائیے؟

a)

امی

b)

لڑکی

c)

دادی

3.

جھولا کی جمع بتائیے؟

a)

جھوم

b)

جھولے

c)

جھول

4.

ہ+و+ں کا جوڑ بتائیے؟

a)

میرا

b)

میں

c)

ہوں

5.

دانت میں کس کے دردتھا؟

a)

رازی

b)

دادا

c)

ڈاکیہ

6.

شیر میاں نے کیا باندھا تھا؟

a)

سہرا

b)

ٹوپی

c)

کپڑا

7.

دی گئی تصویر سے جملہ بتائیے؟

a)

یہ ایک باغ ہے

b)

یہ ایک پھول ہے

c)

یہ ایک محل ہے