wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision-Gr.5

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

گُلزار کے معنی

a)

بے خبر

b)

باغ

2.

چسکا کے معنی

a)

مزہ

b)

عقلمند

3.

غافل کے معنی

a)

بے کار

b)

بے خبر

4.

گنوانا

a)

ضائع کرنا

b)

صاف ستھرا

5.

معذرت کے معنی

a)

اُونچا

b)

معافی

6.

گُمان ہونا

a)

خیال

b)

دھوکا ہونا

7.

پابند کرنا

a)

اپنے حکم پر چلانا

b)

ماحول بن جانا

8.

ارمان پورا ہونا

a)

خواہش پوری ہونا

b)

دھوکا ہونا

9.

آگ بگولا ہونا

a)

جان کی پروا نہ کرنا

b)

غصے میں آنا

10.

اپنے منھ میاں مٹھو بننا

a)

اپنی تعریف خود کرنا

b)

دھوکا کھا جانا

11.

جی چُرانا

a)

کام سے بھاگنا

b)

حق ادا کرنا

12.

مخلوق

a)

مدد گار

b)

پیدا کیا گیا

13.

جج

a)

فیصلہ سُنانے والا

b)

قسم کھانا

14.

استعمال شدہ

a)

استعمال کیا ہوا

b)

مطالبہ

15.

پیش کار

a)

مدد گار

b)

گندا

16.

غلیظ

a)

گندا

b)

زمین کے رہنے والے

17.

دورہ

a)

چکر لگانا

b)

پیدا کیا ہوا

18.

آفت کی جمع

a)

آفات

b)

آفتے

19.

زائر کی جمع

a)

زائروں

b)

زائرین

20.

خطرہ کی جمع

a)

خطرات

b)

خطریں