Font size
Worksheetsامر بالمعروف و نہی عن المنکر
Total questions: 5
Worksheet time: 16mins
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا پہلا اصول ہے۔
اپنے گھر سے ابتدا
طاقت کے موافق امر بالمعروف و نہی عن المنکر
حکمت و موعظتہ حسنہ
باعمل ہونا
امر کے لفظی معنی ہیں؟
جاگ جانا
سب سے مل جل کر رہنا
کسی کام سے رُک جانے کا حکم دینا
چھوڑ دینا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے کا لہذا ــــــــــــــــــــــــــــ پر عمل کر نا تمام امت پر فرض ہے۔
امربالمعروف و نہی عن المنکر
گناہوں سے بچنے پر
اللہ کی مخلوق کی خدمت
اللہ تعالیٰ نے سورۃ التحریم میں اہل ایمان کو اپنے گھر والوں کو کس چیز سے بچانے کا حکم دیا ہے۔
نفسانی خواہشات
دکھاوے
آتش جہنم
گرنے سے
اللہ تعالیٰ درج ذیل سورۃ النحل کی آیت میں اپنے بندوں کو کس بات کا حکم دے رہا
ہے۔
لوگوں کو دانش اور نیک نصیحت سے اپنے پرودگار کے رستے پر بلاؤ۔اور بہت اچھے طریق سے ان سے مناظرہ کرو۔
زبردستی اپنے حکم پر عملدرآمد کروانا
اپنی بات منوانے کےلیے ان پر ظلم کرنا
بات نہ ماننے پر قتل وغارت گری کرنا
نرم لہجے اور خوش اخلاقی سے ان سے بات کرو
