wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اُردو ٹیسٹ ، جماعت ہفتم، جون 2020

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

لوک کہانی سے کیا مراد ہے؟

a)

ایسی کہانی جو مثال کے لئے لوگوں میں رواج پا جاے

b)

ایسی کہانی جو جھوٹی ہو۔

c)

ایسی کہانی جس میں کو ئی اخلاقی سبق نا ہو۔

d)

ایسی کہانی جو سچی ہو۔

2.

کسان چار آنے پھینکا کرتا تھا؟

a)

تالاب میں

b)

نہر میں

c)

دریا میں

d)

کنویں میں

3.

بادشاہ نے کسان کو بنایا؟

a)

امیر

b)

وزیر

c)

وزیر اعظم

d)

مشیر

4.

بادشاہ نے کسان سے کیا سوال کیا؟

a)

تمہاری عمر کیا ہے؟

b)

تم روزانہ کتنے پیسے کما لیتے ہو؟

c)

تم کیا کر رہے ہو؟

d)

تم کہاں جا رہے ہو؟

5.

کسی ملک پر حکومت کرتا تھا؟

a)

ظالم بادشاہ

b)

نیک بادشاہ

c)

سنگ دل بادشاہ

d)

رحم دل بادشاہ

6.

لفظ (فرد) کی جمع ہے

a)

فردوں

b)

فردی

c)

مفرود

d)

افراد

7.

لفظ ( رحم دل) کا مترادف ہے

a)

مستحق

b)

مہربان

c)

خوب صورت

d)

عقل مند

8.

لفظ (غریب ) کا مترادف ہے

a)

امیر

b)

مفلس

c)

ضعیف

d)

نوجوان

9.

حدیث) کی جمع ہے)

a)

احادیث

b)

حدیثوں

c)

محدث

d)

محادثات

10.

راہ کڑی ہونے کا کیا مطلب ہے؟

a)

زندگی کا راستہ بہت دشوار ہے

b)

زندگی کا راستہ بہت آسان ہے

c)

زندگی کا راستہ ہموار ہے

d)

زندگی بہت بڑی نعمت ہے

11.

سحر سے پہلے چلنے کا کیا مطلب ہے؟

a)

کسی کام کواس کے آخری وقت میں شروع کرنا

b)

کسی کام کے خود بخود ہونے کا انتظار کرنا

c)

کسی کام کو اس کے اولین وقت میں شروع کرنا

d)

کسی کام کے کرنے سے گھبرا جانا

12.

نظم بڑھے چلو کے شاعر ہمیں کیا سبق دیتے ہیں؟

a)

آرام طلبی کا

b)

جدوجہد اور لگن کا

c)

خوش رہنے کا

d)

دوسروں کو تنگ کرنے کا

13.

لفظ (بے خطر) کا متضاد ہے

a)

نا سمجھ

b)

عقل مند

c)

پُر خطر

d)

آسان

14.

لفظ اُٹھو کا متضاد ہے

a)

جاگو

b)

بھاگو

c)

بیٹھو

d)

آرام کرو

15.

جھجک نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں لاو تم

a)

جی

b)

من

c)

دل

d)

تن

16.

ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے کام لو

a)

سمجھ

b)

خرد

c)

نظر

d)

قدم

17.

خدا سےلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم

a)

اٹھاو

b)

لگاو

c)

ملاو

d)

جڑھاو

18.

لفظ (ڈگمگانا) کا معنی ہے

a)

لڑ کھڑانا

b)

بھاگنا

c)

جاگنا

d)

شور مچانا

19.

وعدہ شکنی کا معنی ہے

a)

وعدہ نبھانا

b)

وعدہ توڑنا

c)

وعدہ کرنا

d)

غصے میں آنا

20.

طیش کا معانی ہے

a)

بہت زیادہ خوشی

b)

بہت زیادہ غم

c)

بہت زیادہ غصہ

d)

بہت زیادہ راحت