Font size
Worksheetsحضرت محمد ﷺ کا صبر، غزوہ خندق، ،سخاوت وایثار
Total questions: 19
Worksheet time: 21mins
حضرت محمدﷺ کے صبر کی روشن مثال کون سا واقعہ ہے؟
فتح مکہ
ہجرت مدینہ
عرب کی مالدار خاتون کون تھیں اور اُن کی ساری دولت کس مقصد کے لئے خرچ ہوئی تھی؟
حضرت فاطمہ اور ساری دولت غرباء کے لئے خرچ کی۔
حضرت زینب اور ساری دولت غزوات کے لئے خرچ کی۔
حضرت خدیجہ اور ساری دولت اسلام کے لئے خرچ کی۔
حضرت عائشہ اور ساری دولت خواتین کی تعلیم کے لئے خرچ کی۔
سخاوت کی کتنی اقسام بیان کی گئیں ہیں؟
6
5
4
3
مومن کیا چیز ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے؟
کرم
نعمت
عنایت
غزوہ خندق میں کتنے مسلمان شہید ہوئے اور جنگ کا اختتام کس چیز پر ہوا؟
6 مسلمان
مسلمانوں کی فتح پر ہوا تھا۔
10 مسلمان
مسلمانوں کی شکست پر ہوا تھا۔
15 مسلمان
مسلمانوں کا نقصان ہوا تھا۔
6 مسلمان
جنگ برابر رہی تھی۔
غزوہ خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟
حضرت ابو بکر نے
حضرت عثمان نے
حضرت سلمان فارسی نے
حضرت علی نے
مدینہ منورہ میں میٹھے پانی کا کنواں کس کی ملکیت تھا اوراُسےکس نے خرید کر وقف کیا تھا؟
عورت کی اور حضرت ابو بکر نے خریف کر وقف کیا تھا۔
کافر کی اور حضرت ابوبکر نے خریف کر وقف کیا تھا۔
عیسائی کی اور حضرت علی نے خریف کر وقف کیا تھا۔
یہودی کی اور حضرت عثمان نے خریف کر وقف کیا تھا۔
بخل کے کیا معنی ٰہیں ؟
خوب خرچ کرنا
صدقہ نہ دینا
لالچ اور کنجوسی
مال کو چھپا کر رکھنا
غزوہ خندق میں کھودی گئی خندق کی لمبائی کتنے کلو میٹرتھی؟
نو کلو میٹر
سات کلو میٹر
پانچ کلومیٹر
غزوہ خندق میں کس قبیلے نے مسلمانوں کے ساتھ غداری کی تھی؟
بنو اُمیہ
بنو قریظہ
بنو قینقاع
بنو خلف
نبی پاکﷺ نے انسان کی زندگی کی مثال کس چیز سے دی ہے؟
مسافر
مالک
خریدار
غزوہ خندق کس مہینے میں پیش آیا تھا؟
5
ہجری شوال اور ذوالقعدہ کے مہینے میں
8
ہجری شوال اور ذوالقعدہ کے مہینے میں
12
ہجری شوال اور ذوالقعدہ کے مہینے میں
12
ہجری شوال اور ذوالقعدہ کے مہینے میں
سخاوت کے کیا معنی ٰہیں؟
اسراف کرنا
بے تحاشہ کرچ کرنا
دل کی خوشی سے مال خرچ کرنا
مال چھپا کر رکھنا
غزوہ خندق میں حضرت علی نے کس کافر کو قتل کیا تھا؟
نمرود کو
ابو جہل کو
ابو سفیان کو
عبداللہ بن عبدو کو
غزوہ خندق میں کافروں کا سردار کون تھا؟
عبداللہ بن عبدو
ابوجہل
ابو سفیان
عتبہ بن عکرمہ
غزوہ خندق کی کھدائی کے دوران نبی کریمﷺ کو کس کے محل دیکھائے گئے تھے؟
مکہ و مدینہ
ایران و عراق
روم و فارس
قیصر وکسریٰ
سفر طائف میں حضور اکرم ﷺ کی خدمت میں کون سا فرشتہ حاضر ہوا تھا؟
آسمانوں کا
زمین کا
جنگلات کا
پہاڑوں کا
غزوہ خندق سےکیا نتائج حاصل ہوئے تھے؟ کوئی سے دو نتایج تحریر کیجئے۔
علمی سخاوت سے کیا مراد ہے؟
