wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مساوات کلاس ساتویں

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

مساوات کے معنی ہیں۔۔۔۔

a)

بڑا

b)

برابری

c)

حقیقی

2.

اسلام میں تمام انسان ۔۔۔۔ ہیں۔

a)

برابر

b)

اچھے

c)

معزز

3.

ایک دفعہ ایک ۔۔۔ خاندان کی عورت نے چوری کی۔

a)

اچھے

b)

اعلی

c)

سنہری

4.

قانون کی نظر میں سب ۔۔۔۔ ہیں۔

a)

برابر

b)

بڑے

c)

امیر

5.

تمام انسان ۔۔۔۔ کی اولاد ہیں

a)

حضرت محمد

b)

حضرت آدم

c)

حضرت عباس

6.

اسلام میں عزت کا معیار ۔۔۔۔ ہے۔

a)

تقوی

b)

با مقصد

c)

برابر

7.

عبادات ۔۔۔۔ کا درس دیتی ہیں۔

a)

مساوات

b)

تقسیم

c)

خوشی

8.

حج کے موقع پر تمام مسلمان ایک جیسا ۔۔۔ پہنتے ہیں۔

a)

کوٹ

b)

عبایا

c)

لباس

9.

حضرت آدم ۔۔۔۔ سے بنے تھے۔

a)

مٹی

b)

خون

c)

پانی

10.

چوری کرنے والی عورت لاتعلق کس قبیلے سے تھا۔

a)

بنو مطلب

b)

بنو ہاشم

c)

قریش

d)

خزرج

11.

خاندان کی تقسیم کا مقصد کیا ہے؟

a)

شناخت

b)

مرتبہ

c)

رعب

12.

چوری کے الزام میں گرفتار عورت کی لوگوں نے کس سے سفارش کروائی

a)

حضرت اسامہ

b)

حضرت عمران

c)

حضرت عمر

13.

فضیلت صرف ۔۔۔۔ کی بنیاد پر حاصل ہے۔

a)

تقوی

b)

عزت

c)

شناخت

14.

بےشک اللہ سب جاننے والااورسب سے ۔۔۔۔ ہے

a)

بڑا

b)

خبردار

c)

پرہیزگار

15.

تمام انسانوں کو ایک جیسے ۔۔۔ حاصل ہیں

a)

کپڑے

b)

پیسے

c)

حقوق