Worksheets7th :u2 exm
Total questions: 20
Worksheet time: 3mins
سائنس کی وجہ سے دنیا میں_______ تبدیلیاں آئیں
مختلف
حیرت انگیز
اس زمانے کو مشینیں _______کہتے ہیں
دور
عہد
کمپیوٹر کی مدد سے ہم پیغام ______کرتے ہیں
بھیجتے
منتقل
سائنس نے_______ کے کام آسان بنا دیے
روزمرہ
عہد
ہم ٹیلی ویژن پر______ پروگرام دیکھ سکتے ہیں
حیرت انگیز
براہ راست
انفارمیشن ٹیکنالوجی______ کی دین ہے
انفارمیشن
کمپیوٹر
چوروں کا ایک _____تھا
چور
سردار
وہ چوری کا مال_______ میں چھپاتے تھے
جنگل
غار
علی بابا نے ان کا مال________ لیا
روک
لوٹ
چوروں نے_______ لگانا شروع کیا
چکر
سراغ
چوروں نے ایک _____ تیار کی
سراغ
سازش
علی بابا سب کچھ
سوچ رہا تھا
دیکھ رہا تھا
علی بابا نے غار میں
چوروں کو مارا
بہت ساری دولت دیکھی
درخت کے پیچھے کون چھپ گیا
چوروں کا سردار
علی بابا
علی بابا نے جنگل میں کیا دیکھا
بہت ساری لکڑیاں
کچھ لوگوں کو گھوڑوں پر سوار ہو کر آتے
موذن کون ہوتا ہے
اطلاع دینے والا
اذان دینے والا
علی بابا کی کنیز کون تھی
ا مر جانا
مرجا نہ
تال میل" کا مطلب "
اتفاق
موزونیت
زمان و مکان" کا مطلب "
زمین و آسماں
وقت اور جگہ
قدیم" کا معنی "
جدید
پرانا
