Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئز)دیئے گئے جملوں میں درست فعل کی نشاندہی کیجیےـ)

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

آمنہ نےہوم ورک کرلیا ہےـ

a)

آمنہ

b)

ہوم ورک

c)

کر لیاہے

2.

علی نے کتاب پڑھ رہا ہےـ

a)

کتاب

b)

پڑھ رہا ہے

c)

علی

3.

مالی نے پودوں کو پانی دیاـ

a)

پانی دیا

b)

مالی

c)

پودوں

4.

چڑیا نے پنجرے میں گانا گایاـ

a)

پنجرے

b)

چڑیا

c)

گانا گا یا

5.

صائمہ اور اس کی بہن ایک ہی اسکول میں پڑھتی ہیں ـ

a)

بہن

b)

اسکول

c)

پڑھتی ہیں

6.

لڑکے کرکٹ کھیل رہے ہیں ـ

a)

کھیل رہے ہیں

b)

لڑکے

c)

کرکٹ

7.

صبا نے کھانا کھا لیا ـ

a)

صبا

b)

کھانا

c)

کھا لیا

8.

امی نے کپڑے دھو لیئےـ

a)

کپڑے

b)

امی

c)

دھو لیئے